شادی کے دس روز بعد دلہن کی پھندہ لگی لاش برآمد
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں شادی کے دس دن بعد دلہن کی کمرے سے پھندہ لگی لاش ملی ہے، دلہن کے والدین کا کہنا ہے کہ اسے شوہر نے قتل کیا ہے، پولیس نے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے،
واقعہ لاہور کے علاقے گجرپورہ میں پیش آیا،28 سالہ طیبہ کی دس روز قبل سلیمان نامی شخص سے شادی ہوئی تھی ، سلیمان پہلے سے شادی شدہ تھا لیکن اس نے دوسری شادی کرتے وقت یہ بات چھپائی تھی اور طیبہ سے دوسری شادی کرتے ہوئے اسے نہیں بتایا کہ وہ پہلے بھی شادی شدہ ہے ، گزشتہ شب طیبہ نے اپنے اہل خانہ کو فون کیا اور بتایا کہ اسے شوہر نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور آج صبح فلیٹ سے لڑکی کی پھندہ لگی لاش برآمد ہوئی ہے،
پولیس نے شوہر سلیمان کو گرفتار کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیاہے پولیس نے مقتولہ کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیاہے اور پوسٹمارٹم کے بعد ہی موت کی وجہ سامنے آ سکے گی ،واقعہ خودکشی ہے یا قتل تفتیش مکمل ہونے پر معلوم ہوگا ،
سسرالیوں نے جہیز میں گاڑی نہ لانے پر دلہن کو گولیاں مار کر قتل کر دیا ،
بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو
بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا
بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے
سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری
پولیس وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ کی درخواست
میں تین بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کی بیٹی تھی مگر مجھے بھی خود کو ثابت کرنا پڑا،مریم نواز
انتظار نہ ہو سکا،دولہا ایمبولینس میں سوار ہو کر دلہن لینے پہنچ گیا،