شادی کرنے والے ہو جائیں خبردار، شادی میں اگر ہوا ناچ گانا تو مولوی نہیں پڑھائے گا نکاح
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شادی کرنے والے ہو جائیں خبردار، شادی میں اگر ہوا ڈی جے ، ناچ گانا تو مولوی نہیں پڑھائے گا نکاح
ایسا فیصلہ بھارت میں ہوا ہے جہاں علماء کرام نے فیصلہ کیا ہے کہ جس شادی میں گانا ناچ، ڈی جے ، آتش بازی ہو گی اس شادی میں نہیں جائیں گے اور نہ ہی نکاح پڑھائیں گے، یہ فیصلہ متفقہ طور پر ہوا ہے
بھارت کے کئی علاقوں میں مقامی علماء کرام کی جانب سے اس بات کے حوالہ سے کئی ماہ سے کہا جا رہا تھا کہ شادی بیاہ میں غیر شرعی کام نہ کئے جائیں لیکن اسکے باوجود سب کچھ جاری تھی، اسی لئے علماء کرام نے سخت فیصلہ کیا ہے اور دارالقضا، دارالافتا اور مساجد کمیٹی کے ذمہ داران کی بھوپال میں مشترکہ میٹنگ ہوئی جس میں باہمی اتفاق رائے سے طے کیا گیا کہشادیوں میں بینڈ باجے،ڈی جے ،آتش بازی اور ناچ گانے ہونے پر نکاح نہیں پڑھایا جائے گا
اسرائیلی وزیراعظم اور محمد بن سلمان نے 5 گھنٹے کیا باتیں کیں؟ تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
عمران خان اقتدار چھوڑ دیں گے لیکن یہ کام نہیں کریں گے، علامہ طاہر اشرفی کا بڑا دعویٰ
لندن بیانیہ مسترد، تنقید کرنے والے اقتدار کی بھیک بھی فوج سے ہی مانگ رہے ہیں، علامہ طاہر اشرفی
کوئی حکومتی شخص اسرائیل گیا؟ علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان
مساجد کمیٹی کے مہتتم یاسر عرفات کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی، مفتی محمد ابوالکلام قاسمی ،نائب قاضی سید بابر حسین ندوی ،نائب مفتی رئیس احمد خان قاسمی ،نائب مفتی جسیم داد خان جامعی نے شرکت کی اور فیصلہ کیا کہ جس تقریب میں پردے کا اہتمام نہیں ہوگا، فضول خرچی ہوگی یا غیر شرعی رسومات ہونگی وہاں شہر قاضی ،مفتی اور نکاح خواں نکاح نہیں پڑھائیں گے ۔اس فیصلہ کا اطلاق آج سے ہی ہوگا اور اس کا نوٹیفکیشن مساجد کمیٹی کے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام اضلاع میں کیا جائے گا۔
پسند کی شادی کرنیوالی آرزو کی عمر کا تعین ہونے کے بعد عدالت نے اہم حکم دے دیا
آرزو راجہ والدین کے پاس جانا چاہتی ہے تو یہ کام کرے. عدالت نے کیا حکم دے دیا
آرزو فاطمہ کے شوہر کے خلاف زیادتی کا مقدمہ چلایا جائے، عدالت کا حکم
کم عمری کی شادیوں میں بھارت کا پہلا، بنگلہ دیش کا دنیا میں دوسرا نمبر
بہن کی شادی کے نام پر پیسے لے کر پولیس اہلکار نے کیا دھندہ شروع کیا کہ نوکری بھی چلی گئی
بچی کوئی مشین نہیں، ان کے دماغ میں بھی بہت باتیں چل رہی ہوں گی،کم عمری شادی کیس میں عدالت کے ریمارکس