شادی کے جھانسے میں آ کر تعلق قائم کر لیا، اب بلیک میل کیا جا رہا،سٹیج اداکارہ

0
39
mobile

شادی کے جھانسے میں آ کر تعلق قائم کر لیا، اب بلیک میل کیا جا رہا،سٹیج اداکارہ

ویڈیو،تصاویر کی وجہ سے "عمران”بلیک میل کر رہا،سٹیج اداکارہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور کی سیشن عدالت میں سٹیج اداکارہ سدرہ لطیف عرف ماہ نور نے نازیبا تصاویر اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر کر دی ہے

سٹیج اداکاہ کی جانب سے دائر درخواست میں ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں عمران اور حنا عمران کو نامزد کیا گیا ہے، سٹیج اداکارہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملزم عمران نے شادی کا جھانسہ دیا اور میرے ساتھ تعلق قائم کیا، ملزم نے بعد ازاں شادی سے انکار کر دیا جس سے میرے اعتماد کو ٹھیس پہنچی، میں نے ملزم عمران سے تعلق ختم کر دیا

دائر درخواست میں مزید کہا گیا کہ اب ملزم عمران نے مجھے بلیک میل کرنا شروع کر دیا ہے، ملزم عمران کی جانب سے میری تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں اور اس ضمن میں مجھے بلیک میل کیا جا رہا ہے،. ملزم عمران کے پاس میری تصاویر اور ویڈیوز ہیں، ملزم کے خلاف کاروائی کی جائے اور میری تصاویر ،ویڈیوز کو حذف کروایا جائے

بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

ایک برس میں 10 ہزار سے زائد کسانوں نے کس ملک میں خودکشی کی؟

فرار ہونیوالے ملزمان میں سے کتنے ابھی تک گرفتار نہ ہو سکے؟

طالب علم سے زیادتی کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزم گرفتار

ملازمت کے نام پر لڑکیوں کی بنائی گئیں نازیبا ویڈیوز،ایک اور شرمناک سیکنڈل سامنے آ گیا

200 سے زائد نازیبا ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت

Leave a reply