شادی سے واپس آنیوالے خاندان کی گاڑی کھائی میں گر گئی،سات افراد کی موت

0
30

شادی سے واپس آنیوالے خاندان کی گاڑی کھائی میں گر گئی،سات افراد کی موت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں ٹریفک حادثہ، میں سات افراد جاں بحق ہو گئے ہیں

پولیس کے مطابق حادثہ گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث پیش آیا ،جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 3 بچیاں بھی شامل ہیں،حادثہ رات گئے بارش کے باعث پیش آیا،پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں ،پولیس کے مطابق گاڑی رات گئے طوفانی بارش کے باعث کھائی میں گری ،پولیس کو صبح خبر ہوئی ،تمام افراد شادی میں شرکت کے لیے جارہے تھے جاں بحق افراد کا تعلق احمد ٹاؤن بہارہ کہو سے ہے حادثے کے بعد گاڑی صبح تک کھائی میں پڑی رہی

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے، ایک ہی گھر کے سات افراد کی موت کی خبر سن کر علاقے میں کہرام مچ گیا، حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین رات بھر انہیں تلاش کرتے رہے لیکن گاڑی کھائی میں گرنے کی وجہ سے انکی موت ہو جانے کے بعد کوئی بھی کال ریسیو نہ کر سکا، صبح حادثے کی اطلاع ملی تو پولیس موقع پر پہنچی اور لواحقین کو اطلاع دی

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

سانحہ گھوٹکی ، دوماہ گزر گئے، زخمیوں کوانشورنس کی رقم نہ مل سکی ،

پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا

گھبرانے کی کوئی بات نہیں، فوج تعینات اور موبائل سروس بند کرنے کا شیخ رشید نے کیا اعلان

پاکستان کے خلاف وار فیئر قائم کرنے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ،شیخ رشید نے کیا بے نقاب

شہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے، دم درود کرائیں، شیخ رشید

Leave a reply