شادی سے انکار پر تیز دھار آلے سے کزن عشرت کو زخمی کرنیوالا گرفتار

شادی سے انکار پر تیز دھار آلے سے کزن عشرت کو زخمی کرنیوالا گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شادی سے انکار پر تیز دھار آلے سے کزن عشرت بی بی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا گیا ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی زیر قیادت کاہنہ پولیس نے فوری کارروائی کی،ایس ڈی او کاہنہ سرکل اے ایس پی اکرام اللہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او کاہنہ رانا ارحم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت ملزم کو گرفتار کیا، پولیس نے زخمی لڑکی کے والد کی مدعیت میں ملزم علی … شادی سے انکار پر تیز دھار آلے سے کزن عشرت کو زخمی کرنیوالا گرفتار پڑھنا جاری رکھیں