معروف ٹی وی میزبان شفاعت علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

پاکستان کے معروف ٹی وی ہوسٹ شفاعت علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے- چین کے شہر ووہان سے پھیلے کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تہلکہ مچانے کے بعد پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا دن بہ دن اس وبائی مرض کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث ملک بھر میں خو ف و ہراس کی فضا قائم ہے ہر کوئی اس وبا کے خوف سے سہما ہوا ہے- باغی ٹی وی : پاکستان کے معروف ٹی وی ہوسٹ شفاعت علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کا اعلان انہوں نے … معروف ٹی وی میزبان شفاعت علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں