لاہور:شفقت محمود استعفیٰ دیں:ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،اطلاعات کے مطابق ایک طرف دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں تودوسری طرف حکومتی وزرا پرمخالفین کی تنقید کے مختلف اندازبھی جاری ہیں
اس حوالے سے آج جوٹویٹرپرسب سے زیادہ بات اہمیت اختیارکرگئی ہے وہ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کے استعیفے کے حوالے سے ہے
https://twitter.com/aleehahussain/status/1387056553111470080
علیحہ نامی صارف کہتی ہیں کہ آپ کو کیوں سمجھ نہیں آرہی کہ آپ کے غلط فیصلوں کی وجہ سے ہماری جانیں خطرےمیں پڑگئیں ،اورپھرآپ عدالت میں جاکراپنے موقف کی حمایت میں دلائل بھی دیتے رہے ،
علیحہ کہتی ہیں کہ حق تویہ بنتا ہے آپ مستعفی ہوکرگھرچلے جائیں
#ResignShafqatMahmood
Hamay lolipop da dein ga tu hum man gyan ga
We want our exam to be cancelled
Warna @Shafqat_Mahmood ap ko apni MINISTRY sa haat dhona para ga
SO CANCEL ALL BORAD EXAMS https://t.co/vF1AMtXTli pic.twitter.com/xe3T2qFhGi— Anas (@_Anas_Saeed) April 27, 2021
انس سعید کہتےہیں کہ آپ کو کچھ احساس نہ ہوا کہ ان امتحانات کے انعقاد سے ہماری جانوں کوکتنا خطرہ ہے ، ہمیں آپ نے بڑی بڑی کہانیاں سنائیں لیکن حقیقت کی طرف نہیں گئے ، اب وزارت چھوڑ کرگھرچلے جائیں
https://twitter.com/EeshaBukhari/status/1387054661304152065
عیشا بتول بخاری کہتی ہیں کہ ہمیں اس معاملے پرخاموش نہیں رہنا چاہیے ، ہماری زندگیوں کا معاملہ ہے ، اوروفاقی وزیرکواگرہماری زندگیوں کا احساس نہیں توان کو استعفیٰ دے دینا چاہیے
https://twitter.com/BAh28009155/status/1387059899360743428
فتح نامی صارف لکھتے ہیں کہ امتحانات کو کینسل کرنا ضروری تھا مگرشفقت محمود آڑے آئے اورپھرجب نتیجہ دیکھ لیا توملتوی بھی کردیئے ایسی اہلیت پرمستعفی ہونا بنتا ہے