وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتیوں کا ماضی اورحال بتادیا

اسلام آباد :میں بتاتا ہوں کہ بھارت جس نظریے پرقائم ہوا تھا وہ نظریہ اب فوت ہوچکا،جن لوگوں نے بھارتیوں کو آزادی دلوائی ان کا آج نام ونشان تک مٹا دیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق بھارت کی ہندوتوانظریے زبردستی نافذ کرنے کے خلاف پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج بھارت ہندوستان بن گیا ہے کیونکہ ہندو توا سوچ غالب آچکی ہے، تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت کی سوچ بدل گئی ہے، آج نہرو اور گاندھی کا بھارت نہیں ہے … وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتیوں کا ماضی اورحال بتادیا پڑھنا جاری رکھیں