شاہ محمود قریشی کا کویت کے حکمران شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار افسوس

0
27

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کویت کے حکمران شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار افسوس.امیر کویت کے انتقال پر،شاہی خاندان، کویتی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں مخدوم .امیر کویت، ایک طویل عرصے تک کویت کے وزیر خارجہ کے منصب پر بھی متمکن رہے.

ان کے دور_حکمرانی میں پاکستان اور کویت کے مابین دو طرفہ تعلقات کو وسعت ملی.امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح ایک صلح جو، امن پسند اور مشفق، حکمران کے طور پر جانے جاتے تھے .ہم ان کی مغفرت اور بلندی ء درجات کیلئے بارگاہِ ایزدی میں دعاگو ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

Leave a reply