شاہ محمود قریشی کا آئس لینڈ کے وزیر خارجہ سے رابطہ، کشمیر پر بات چیت

وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آئس لینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان مقبوضہ جموں کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عروج پر ہیں۔ نہتے مسلمان گزشتہ 4 ہفتوں سے لگاتار بدترین کرفیو کا سامنا کر رہے ہیں۔ صورتحال اس قدر المناک ہے کہ خوراک اور ادویات تک میسر نہیں۔ پاکستان کبھی بھی کسی بھی طرف سے پہل نہیں کرے گا،وزیراعظم، سکھوں کو سنائی خوشخبری آئس لینڈ کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا. کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف پاکستانی قوم سڑکوں پر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج مودی نے آخری پتہ کھیل لیا، اب کشمیر آزاد ہو گا، پاک فوج تیار،وزیراعظم عمران خان کشمیریوں سے یکجہتی، ملک بھر میں کشمیر آور منایا گیا، پاکستانیوں نے تاریخ رقم کر دی مودی سری نگر میں مسلمانوں کے سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا، قریشی کا ہندو برادری کے جلسے سے خطاب بھارتی افواج کے کشمیریوں پر مظالم جاری ہیں‌ اور مقبوضہ وادی کشمیرمسلسل 29 روز … شاہ محمود قریشی کا آئس لینڈ کے وزیر خارجہ سے رابطہ، کشمیر پر بات چیت پڑھنا جاری رکھیں