شہباز شریف کی کمر درد میں اچانک ہوا اضافہ

شہباز شریف کی کمر کا درد ٹھیک نہیں تو کیا ہوا، ہم ہی حاضر ہو جاتے ہیں، نیب ٹیم آج قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ان کی رہائشگاہ پر تحقیقات کرے گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن اوراثاثہ جات کیس کی تفتیش کے سلسلہ میں شہباز شریف گزشتہ پیشی پر نیب میں پیش نہ ہوئے تو نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا ،نیب نے شہباز شریف کے گھر جا کر تحقیقات کا فیصلہ کیا، اس ضمن میں نیب ٹیم آج شہباز شریف کی رہائشگاہ جائے گی ، ذرائع کے مطابق … شہباز شریف کی کمر درد میں اچانک ہوا اضافہ پڑھنا جاری رکھیں