شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ، رپورٹ بھی آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے، ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ میں کرونا کی تشخیص کے بعد شہباز شریف نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا تھا،عطاء تارڑ روزانہ کی بنیاد پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے پارٹی امور پر ہدایات لینے کے لیے ملاقاتیں کرتے تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کرونا ٹیسٹ … شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ، رپورٹ بھی آ گئی پڑھنا جاری رکھیں