شہزاد اکبر نے ایسا کیا کہہ دیا کہ شہباز شریف منہ چھپانے لگے

شہبازشریف نے وعدہ کیا تھا کہ مجھے لندن کی سڑکوں پر گھسیٹیں گے ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی ہمت نہیں کہ مجھ پر مقدمہ کریں ،شہبازشریف نے وعدہ کیا تھا کہ مجھے لندن کی سڑکوں پر گھسیٹیں گے ،جیسا کہ شہبازاپنے نئے دوست آصف زرداری کے بارے میں اکثر کہتے تھے، Just to add @CMShehbaz I am waiting too, you promised to drag me in streets of London like you use to say about your newfound friend ASif Zardari. It’s been … شہزاد اکبر نے ایسا کیا کہہ دیا کہ شہباز شریف منہ چھپانے لگے پڑھنا جاری رکھیں