شہباز شریف سے قبل مولانا فضل الرحمان آج کس سے ملاقات کرنیوالے ہیں؟ خبر نے تہلکہ مچا دیا

0
25

شہباز شریف سے قبل مولانا فضل الرحمان آج کس سے ملاقات کرنیوالے ہیں؟ خبر نے تہلکہ مچا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بریکنگ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ چکے ہیں انہوں نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوھدری شجاعت سے رابطہ کیا ہے اور ملاقات کے لئے خواہش کا اظہار کیا ہے، مولانا فضل الرحمان کی آج چوھدری برادران سے ملاقات ہو گی

مولانا فضل الرحمان چوھدری شجاعت کی رہائشگاہ جائیں گے اس موقع پر مولانا امجد خان بھی ہمراہ ہوں گے، ملاقات میں چودھری پرویز الہیٰ بھی موجود ہوں گے، چودھی شجاعت سے ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان ان کی خیریت دریافت کریں گے.

آزادی مارچ، خواجہ سراؤں نے یکجہتی کشمیر پروگرام میں ایسا اعلان کیا کہ مولانا …………

آزادی مارچ میں یقینی طور پر”ماحول” خراب ہو گا….ایسا کس نے کس کہہ دیا

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر سکیں بلاول حمایت کا اعلان تو کرتے ہیں لیکن مارچ میں شامل نہیں ہوتے مسلم لیگ ن بھی شدید اختلافات کا شکار ہے، نوا زشریف مولانا کو آزادی مارچ میں شرکت کے لئے خط لکھ دیتے ہیں تو شہباز شریف قمر درد کا بہانہ بنا کر نواز شریف سے ملنے جیل نہیں جاتے.

آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

Leave a reply