ڈیلی میل کی خبر، پوچھنا تھا مقدمہ کیلئے شہباز شریف نے لیگل ٹیم پیدل روانہ کی، شہباز گل

وزیر اعلیٰ‌ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف نےڈیلی میل کی خبر پہ بیرسٹر شہزاد اکبر پر لندن میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا تھا، پوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ ٹیم پیدل روانہ ہوئی؟ شہباز شریف نےڈیلی میل کی خبر پہ بیرسٹر شہزاد اکبر پر لندن میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا تھاپوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ ٹیم پیدل روانہ ہوئی؟ 11روز گزرنے کے بعد پنجاب سپیڈ کی طرف سے کوئی مقدمہ سامنے نہیں آیا. مال بنانے میں ریکارڈ سپیڈ جبکہ مقدمہ کرنے میں پراسرا خاموشی کیوں! … ڈیلی میل کی خبر، پوچھنا تھا مقدمہ کیلئے شہباز شریف نے لیگل ٹیم پیدل روانہ کی، شہباز گل پڑھنا جاری رکھیں