شہبازشریف سابق صدرزرعی ترقیاتی بینک طلعت محمود کی وفات پرتعزیت کے لیے گھرپہنچ گئے

0
36

لاہور:شہبازشریف سابق صدرزرعی ترقیاتی بینک طلعت محمود کی وفات پرتعزیت کے لیے گھرپہنچ گئے،اطلاعات کے مطابق اپوزیشن لیڈراورش لیگ کے سربراہ شہبازشریف تعزیت کےلیے طلعت محمود کے گھر پہنچ گئے

 

ذرائع کے مطابق شہازشریف نے آج طلعت محمود کے بیٹے سے ملاقات کی اوران کے والد محترم کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہارکیا اورپھرفاتحہ خوانی کی اوران کے درجات کی بلندی کےلیے دعا کی

یاد رہے کہ زرعی ترقیاتی بینک کے سابق صدر طلعت محمود کی وفات ہوئی وہ کینسر میں مبتلاتھے

Leave a reply