ش لیگ کےلیےغمگین کردینےوالی خبر:شہبازشریف عید الاضحی سےقبل انہیں چھوڑجائیں گے:اہم شخصیت کادعویٰ

0
43

اسلام آباد : ش لیگ کےلیےغمگین کردینےوالی خبر:شہبازشریف عید الاضحی سےقبل انہیں چھوڑجائیں گے:اہم شخصیت کادعویٰ اطلاعات کے مطابق سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف عید الاضحی سے پہلے پاکستان سے چلے جائیں گے۔

عارف حمید بھٹی نے کہا کہ شہباز شریف اگلی عید بیرون ملک میں منائیں گے، وہ چاہتے ہیں کہ قربانی ملک سے باہر کروں۔اس عید پر شہری کے ساتھ ساتھ سیاسی قربانی بھی ہو گی۔اس عید پر شہباز شریف کسی کے بیانیے کی قربانی دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر شہباز شریف کے علاوہ کسی اور کا بیانیہ قربان ہوا تو پھر وہ بیرون ملک سے تندرست ہو کر آئیں گے۔

Leave a reply