شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈ شہبازشریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، شہبازشریف اپنی بیٹی جویریہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔شہبازشریف کی بیٹی جویریہ علی کوسخت سیکیورٹی حصار میں کمرہ عدالت پہنچایاگیا، شہباز شریف نے عدالت میں تاخیر سے پیش ہونے پر معذرت کی،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ راستے میں رش بہت زیادہ تھا اس لئے تاخیر ہوئی، جس پر جج جواد الحسن نے کہا کہ مجھے علم ہے، میں بھی رش میں پھنس جاتا ہوں، شہباز شریف نےعدالت میں موقف اپنایا کہ میں نے 10 سال ذمہ … شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت پڑھنا جاری رکھیں