![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2021/02/shaheer.jpg)
شہیر سیالوی کی رہائی کے لئے ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے مرکزی صدر شہیر سیالوی کو پولیس نے گرفتار کر لیا
اطلاعات کے مطابق شہیر سیالوی کو پنجاب کے ضلع اٹک کے شہر جنڈ سے گرفتار کیا گیا ہے اور انہیں لاہور لیکر منتقل یا جا رہا ہے، سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کےممبر، مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی – چوہدری حسیب کے گھر رات کو چھاپا مارا گیا ہے، لیکن وہ گھر میں نہیں تھے۔
اطلاعات کے مطابق شہیر سیالوی و دیگر کے خلاف اکبری تھانہ لاہور میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔
شہیر سیالوی کی گرفتاری کے بعد انکی رہائی کے لئے ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ریلیز شہیر سیالوی ٹرینڈ میں بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین انکی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں
We want to see this young man released as soon as possible, Every Muslim has the right to speak out against the desecration of Wazir Khan Masjid.Realize @ShaheerSialvi
Immediately #ReleaseShaheerSialvi
@TEAMSYPPUNJAB pic.twitter.com/nTT1rnwwqA— 𝐽𝑢𝑛𝑎𝑖𝑑 𝐵𝑎𝑏𝑎𝑟 🇵🇰❤️ (@junaidbabar999) February 22, 2021
فواد چوہدری عرف ڈبو کی چھترول کرنے پر برادر شہیر سیالوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے. ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں جلد سے جلد رہا کیا جائے ورنہ ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا جائے گا.#ReleaseShaheerSialvi
— Ahsan chudhary ● (@Ahsanchaudhrey) February 22, 2021
ایک صارف کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کی چھترول کرنے پر برادر شہیر سیالوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے. ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں جلد سے جلد رہا کیا جائے ورنہ ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا جائے گا.
برادرم عزیز محمد شہیر سیالوی کی گرفتاری کی مزمت کرتا ہوں اور اعلی حکام سے اپیل ہے کہ جلد از جلد رہائی ممکن بنائی جائے تا کہ امن قائم رہے – #ReleaseShaheerSialvi
— Hamza Ali Awan (@HamzaAliAwan19) February 22, 2021
شہیر سیالوی کو اس لیے قید کیا گیا کیونکہ اس نے فواد چودری کو اپنی اوقات میں رہنے کا کہا کیونکہ اس نے مسجد وزیر خان کے آگے مراسیوں کے ساتھ ڈانس کیا اور مسجد کے تقدس کو پامال کیا، مگر مجال ہے کہ حکومت نے فواد چودری پر کوئی ایکشن لیا ہو،#ReleaseShaheerSialvi
— Social Media Networks (@MediaWork99) February 22, 2021