اچانک ایسا کیا ہوا کہ برطانوی شاہی جوڑے کا طیارہ اسلام آباد سے لاہور واپس بھیج دیا گیا

0
21

برطانوی شاہی جوڑا لاہور کا دورہ کرنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوا تاہم انہیں لاہور واپس آنا پڑا،

قرضوں پر دینا پڑے گا اتنا سود کہ دوبارہ ایسی غلطی کا کوئی سوچے گا بھی نہیں؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے کا طیارہ موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد لینڈ نہ کر سکا جس پر وہ واپس لاہور آگیا، نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ برطانوی شاہی جوڑے کے طیارے نے لاہور سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کیلئے پرواز کی تاہم اسلام آباد میں چونکہ موسم سخت خراب تھا اور موسلا دھار بارش اور تیز ہوائیں چل رہی تھیں اس لئے خرابی موسم کی بنا پر طیارے کو دوبارہ لاہور بھیج دیا گیا،

وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمن کے لوگوں‌ کو قرضے دینے کا اعلان کر دیا

لاہور ائیر پورٹ واپسی پر شاہی جوڑے کے لیے وی وی آئی پی لاﺅنج کو کھول دیا گیا، اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے، لاہور میں شاہی جوڑا گورنر ہاوس میں قیام کرے گا جہاں عملے کو الرٹ کردیا گیا ہے اور سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے،

آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

Leave a reply