شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شاہدرہ تھانے کے پرچے کا آج تیسرادن ہے،نئی کہانی آئی ہے کہ ہمیں نہیں علم مقدمہ کس نے درج کیا، شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹنے والے وزرا آج … شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان پڑھنا جاری رکھیں