شاہد خاقان عباسی کو رہا کرنے کا حکم
احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم دے دیا شاہد خاقان عباسی کی ہمشیرہ نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا کہ 5بجےتایاکاجنازہ ہے،شاہدخاقان کورہائی دی جائےتووقت تبدیل کرسکتےہیں،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ یہ معاملہ عدالت کے دائرہ کار میں نہیں آتا،شاہدخاقان عباسی نیب کی حراست میں ہیں یہ معاملہ نیب کے دائرہ کارمیں آتا ہے، درخواست گزار نے کہا کہ میں صبح نیب کےدفتر گئی تو کہا گیا کہ عدالت اجازت دے سکتی ہے،جج محمد بشیر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیس کے تفتیشی … شاہد خاقان عباسی کو رہا کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں