شاہد خاقان عباسی پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، اگلی تاریخ کون سی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی،

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکی گئی،نیب نے کہا کہ دستاویزات پر شاہد خاقان عباسی کے وکلا کے اعتراضات دورکرد یئے ہیں ،وکیل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کہتا ہے اب بھی منصوبے سے خزانے کونقصان ہو رہا ہے،ایک جرم اگرجاری ہے تو اس پر کیسے فرد جرم ہو سکتی ہے؟

عدالت نے کہا کہ آپ کو تمام متعلقہ دستاویزات فرد جرم سے پہلے فراہم کی جائیں گی، بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا کہ وعدہ معاف گواہان میں مفتاح اسماعیل کا نام بھی ہے،نہیں معلوم کہ نیب کی فہرست میں مفتاح اسماعیل کون ہے؟،اس ریفرنس کو چیئرمین نیب کے دستخطوں سے جمع کرایا گیا ،

عدالت نے آئندہ سماعت پر شاہدخاقان عباسی،عبداللہ خاقان، مفتاح اسماعیل اوردیگرملزمان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،دو غیرملکی ملزمان شنا صادق اورفلپ ناٹمین کا کیس الگ کردیا گیا،عدالت نے کہا کہ کراچی میں موجود ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فردجرم عائد کی جائے گی۔

عدالت نے کیس کی سماوعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

نیب راولپنڈی نے احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی کیس کاریفرنس دائر کر دیا،ریفرنس شاہد خاقان عباسی اورمفتاح اسماعیل سمیت 9ملزمان کے خلاف دائر کیا گیا،

ریفرنس میں کہا گیا کہ ایک کمپنی کو 21 ارب روپے سے زائد کا فائدہ پہنچایا گیا،فائدہ مارچ 2015 سے ستمبر  2019 تک پہنچایا گیا، فائدہ پہنچانے سے 2029 تک قومی خزانے کو 47 ارب روپے کا نقصان ہو گا، معاہدے کے باعث عوام پر گیس بل کی مد میں 68ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا،سابق ایم ڈی شیخ عمران الحق نے معاہدے میں اہم کردار ادا کیا،

حکومت اس مسئلے کو فوری حل کرے ورنہ…..شاہد خاقان عباسی نے کیا کہہ دیا

پروڈکشن آرڈر والے کہاں ہیں،ان کو ایوان میں لایا جائے. ینل آف چیئر

اگر ہتھیار استعمال کرتے تو یہ تھوڑے سے تھے، زرداری نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہا؟

ہمیں پروڈکشن آرڈرز کی کوئی ضرورت نہیں، آصف زرداری

شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی پر لگایا سنگین الزام، اسد عمر نے دیا جواب

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا نام بھی ملزمان کی فہرست میں شامل ہے،نیب ریفرنس کے مطابق سابق سیکریٹری اورایم ڈی پٹرولیم اہم گواہ بن گئے، شاہدخاقان سمیت 9 ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل ہیں، نیب راولپنڈی قطرمعاہدے کی الگ انکوائری کررہا ہے

واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی کے خلاف دائر ریفرنس کی منظوری چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے دی جس کے بعد ریفرنس عدالت میں دائر کر دیا گیا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.