شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم ، مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے فیض آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کو میلہ قرار دے دیا گلگت بلتستان الیکشن میں ن لیگ کی شکست پر شاہد خاقان عباسی نے حکومتی جماعت پر دھاندلی کے الزامات عاید کئے وہیں شاہد خاقان عباسی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ فیض آباد میں میلا پہلی دفعہ نہیں لگا، یہ تیسری بار لگا ہے،دھرنے کرنے والے بھی وہی ہیں، ،دھرنے کروانے والے بھی وہی ہیں، واضح رہے کہ تحریک لبیک کا اسلام آباد میں مارچ ہو رہا ہے … شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں