شاہ سلمان کا ٹرمپ سے رابطہ،اسرائیل کو تسلیم کرنے بارے سعودی فرماںروا کا بڑا اعلان

شاہ سلمان کا ٹرمپ سے رابطہ،اسرائیل کو تسلیم کرنے بارے سعودی فرماںروا کا بڑا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرماںروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب اس وقت تک یو اے ای کے نقش قدم پر نہیں چلے گا جب تک اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ ایک عالمی طور پر تسلیم شدہ امن معاہدے پر دستخط نہیں کرتا۔ سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں اسرائیل، فلسطین تنازع پر بات ہوئی ہے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے باہمی … شاہ سلمان کا ٹرمپ سے رابطہ،اسرائیل کو تسلیم کرنے بارے سعودی فرماںروا کا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں