شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا نے دنیا کے لوگوں کی صحت کو متاثر کیا وہیں انفرادی طور پر عوام اور اجتماعی طور پر ملکوں کی معیشت پر بھرپور اثرڈالا ہے، امیر سے امیر ممالک کی معیشت پر وبا کے پڑنے والے اثرات سے شدید پریشانی ہے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ آج میں بتاؤں گا کہ کونسی وہ ریاستیں ہین جو کرونا وبا کی وجہ سے بہت بری طرح معاشی طور پر متاثر ہوئی ہیں،وہ ریاستیں ٹیکس فری ہوتی تھیں اب کیسے لوگوں پر ٹیکس لگانے پر مجبور اور اب قرض لینے پر مجبور ہیں، ان میں سے ایک تو عرب ممالک ہے، عرب ممالک کو تیل کی پیداوار کی وجہ سے امیر ترین ملک تصور کیا جاتا تھا لیکن وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں لگنے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے تیل کی مانگ میں کمی ہوئی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہوئی جس سے انکے ذریعہ آمدن کم ہوا مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ایک وقت تک سعودی عرب ٹیکس فری تھا لیکن وہان اب ویلیوایڈڈ ٹیکس 5 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد تک … شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں