شجرکاری کا قومی دن، وزیراعلیٰ پنجاب نے کی شہریوں سے اپیل

0
26

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے شجرکاری کے قومی دن پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ درخت لگا کر نئی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنارہے ہیں –

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ درخت ہمارے دوست ہیں جو ہمیشہ وفا کرتے ہیں۔ شجرکاری پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے 10ارب سونامی ٹری کا ہدف پورا کرنے کے لئے کوشاں ہیں -پنجاب حکومت نے شہروں میں آلودگی میں کمی کے لئے اربن فاریسٹ سٹیشن پر بھی کام شروع کیا ہے –

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سابق حکومتوں نے بے دریغ درخت کاٹ کر ملک و قوم کے ساتھ ظلم کیا- لاہور سمیت بڑے شہرو ں میں درختوں کی کٹائی سے ماحولیاتی آلودگی بے پناہ اضافہ ہوا ہے – پنجاب میں جنگلات کے تحفظ اور شجرکاری کیلئے اربوں روپے مختص کئے گئے ہیں۔ آلودگی سے پاک ماحول ہمارے بچوں کا حق ہے جو انہیں دیں گے –

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

یوم آزادی، موٹروے پولیس کا قومی شاہرات پر فلیگ مارچ

یوم آزادی پاکستان پر وزیراعظم نے دیا کشمیریوں کو اہم پیغام

ہم معیشت بہتر کرکے مسلم امہ کی قیادت حاصل کرسکتے ہیں،صدر مملکت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شہری بڑھ چڑھ کر شجرکاری مہم میں حصہ لیں -درختوں کی نگہداشت بہت ضروری ہے –

Leave a reply