شکرگڑھ ڈکیتی کا واقع ،فائرنگ سے ایک شخص زخمی

0
27

شکرگڑھ تھانہ سٹی کے علاقہ انتووالی کے قریب برلب روڈ شہری شوکت کے ساتھ دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات۔دوران ڈکیتی مزاحمت پر رقم نہ دینے پر فائر ماردئے گئے۔گولی لگنے سے شہری زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave a reply