شالیمار سکیم ہربنس پورہ تھانے کی حدود میں گھر میں گھس کر خاتون سے ریپ کی کوشش کرنیوالے ملزمان بے نقاب

شالیمار سکیم ہربنس پورہ تھانے کی حدود میں گھر میں گھس کر خاتون سے ریپ کی کوشش کرنیوالے ملزمان بے نقاب باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بزدار سائیں نے آئی جی تو بدلے لیکن پولیس کا نظام نہ بدلا، جرائم میں کمی نہ آ سکی، پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں شہری گھروں میں محفوظ نہیں، وقوعہ کے ڈیڑھ دو گھنٹے بعد تک پولیس نہیں پہنچتی، پہنچ جائے تو مقدمہ درج نہیں کرتی، گزشتہ روز لاہور کے علقے ہربنس پورہ میں واردات ہوئی، ہربنس پورہ کے علاقے شالیمار سکیم میں دو جنسی درندے ایک خاتون کو گھر میں … شالیمار سکیم ہربنس پورہ تھانے کی حدود میں گھر میں گھس کر خاتون سے ریپ کی کوشش کرنیوالے ملزمان بے نقاب پڑھنا جاری رکھیں