شیم آن یوآئی جی کے پی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پشاور:شیم آن یوآئی جی کے پی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،اطلاعات کے مطابق اس وقت ٹویٹرپربڑی تعداد میں ٹرینڈ چل رہے ہیں لیکن جوسب سے زیادہ مقبول ہے وہ آئی جی کے پی سے متعلق ہے ، جس میں سوشل میاڈیا پرکل کے واقعہ کے بعد صورت حال بڑی تشویش کن ہوگئی تھی

 

 

ذرائع کے مطابق اس وقت ٹویٹرپرٹاپ ٹرینڈآئی جی کے پی کے عوامی ردعمل کی صورت میں سامنے آیا ہے ، ذرائع کےمطابق یہ ٹرینڈ اس وقت "#ShameOnYou_IG_KP” کے نام سے چل رہا ہے ، جس ہزاروں صارفین پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے بعد پولیس کی کارکردگی سے مایوس دکھائی دیتے ہیں

یاد رہےکہ کل پشاور کے ایک مدرسہ میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے تھے ، اس واقعہ کے بعد پولیس کی طرف سے وہ کارکردگی دکھانے کو نہیں ملی جس کی توقع کی جارہی تھی،

یہ ھی معلوم ہوا ہےکہ اس ٹرینڈ میں زیادہ ترمولنا فضل الرحمن اوردیگراتحادی جماعتوں کےسوشل میڈیا سے وابستہ لوگ سخت تنقید کررہے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.