شامی پناہ گزینوں کےلیے ترکی "سیف زون ” بنانے کےلیےکوشاں
شامی پناہ گزینوں کےلیے ترکی "سیف زون ” بنانے کےلیےکوشاں باغی ٹی وی رپورٹ :شام کے معاملے میں ترکی کے صدر نے اہم فیصلوں بارے تجویز دیتے ہوئے کہاہےکہ ہم شمالی شام میں ترکی جس "سیف زون” کے قیام کے لیے کوشاں ہے وہاں تقریبا 30 لاکھ شامی پناہ گزینوں کی واپسی ہو سکتی ہے۔اس سیف زون کا مقصد شامی پناہ گزینوں کو ان کے اپنے وطن میں آباد کرنا ہے. ترکی میں اس وقت 36 لاکھ سے زیادہ شامی پناہ گزنیوں موجود ہیں۔شام جب سے جنگ میں کودا ہے تب سے شام میں آٹھ برس کی جنگ کے بعد ترکی میں عوامی اور سرکاری سطح پر ان پناہ گزینوں کو بوجھ تصور کی جا رہے ہے. امریکا کے ساتھ مل کر کام کرنے والی ترکی کی فورسز شمالی شام میں ایک وسیع علاقے کی تطہیر کے لیے کوشاں ہے تا کہ کرد باغیوں کو اپنی سرحد سے دور کیا جائے اور شامی پناہ گزینوں کی واپسی کو آسان بنایا جائے۔ شام میں بشار الاسد اوردیگر جنگجو گروپس برسر پیکار ہیں.جس وجہ سے لاکھوں شامی موت کی آغوش میں جاچکے ہیں اور لاکھوں بے گھر ہیں اس سے قبل یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے کمیشن نے امریکی فضائی حملوں … شامی پناہ گزینوں کےلیے ترکی "سیف زون ” بنانے کےلیےکوشاں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں