شام میں‌ایرانی تنصیبات پر طیاروں‌کی بمباری

شام میں‌ ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک ہیڈ کواٹر پر نامعلوم جنگی طیاروں نے بمباری کی جس نے نتیجے میں ہیڈ کواٹر کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔تاہم یہ واضح نہیں‌ ہوا کہ یہ جنگی طیارے کس ملک کے ہیں. ‘سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس’ کے مطابق ہ ایرانی پاسداران انقلاب کے طیارہ شکن سسٹم نے ایک حصے پر بمباری کی جس کے جواب میں‌ان حملےکیے گئے ہیںِ. یاد رہے کہ رواں ماہ کے دوران شام میں ایرانی تنصیبات پر کیے گئے حملوں میں کم سے کم 40 ایرانی فوجی اور جنگجو ہلاک ہوگئے تھے۔ شام میں بشار الاسد اوردیگر جنگجو … شام میں‌ایرانی تنصیبات پر طیاروں‌کی بمباری پڑھنا جاری رکھیں