قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود کی ڈربی سے ویڈیو لنک کا نفرنس
انگلینڈ کی ویسٹ انڈیز کی شکست پر ہمیں بالکل بھی کوئی چیز طے نہیں کرنی چاہیے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں کامیابی سے ثابت کر دیا کہ کوئی ٹیم آسان نہیں ہے۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کامیابی کے لئے باولنگ ، فیلڈنگ اور بیٹنگ ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھانا ہوگی۔ کوویڈ کی وجہ سے ہم نے تین ماہ بہت مشکل میں گذارے ہیں ۔ یہاں بہترین سہولیات دی گئی ہیں کوشش ہے کہ اچھی کارکردگی دکھائیں ۔ ہماری کوشش ہے کہ کامیابی حاصل کرکے قوم کو خوشیاں منانے کا موقع دیں ۔ شان مسعود