نادرا کی شناختی دستاویزات کے بارے شہریوں کے لئے اہم ہدایات

3 ہفتے قبل
تحریر کَردَہ
nadra

نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

باغی ٹی وی کے مطابق نادراکی جانب سے جاری ہدایت نامہ میں بتایا گیا کہ بطور ضمانت شناختی کارڈ لینے یا دینے کی قانون کوئی حیثیت نہیں۔
شناختی کارڈ بنوانے کیلئے اصل دستاویزات ساتھ لائیں۔ بے فارم، رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کیلئے فوٹو کاپی لانا ضروری نہیں۔نادرا سینٹرز میں آویزاں ہدایت نامے کے مطابق دھوکے باز عناصر مالی فائدے، انعامات وغیرہ کا لالچ دیکر شہریوں کی شناختی معلومات یا انگلیوں کے نشانات حاصل کرلیتے ہیں لہذا شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیارکرنی ہوں گی۔

نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کو بلا ضرورت فوٹوکاپی نہ کروانے اور اصل دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

لندن، پاکستانی ہائی کمیشن پر بھارتی حملہ،پاکستانی ابھینندن کی تصاویر ،چائےکا کپ اٹھائے پہنچ گئے

بھارت میں اب سب حکمران ہندو،ہندو خطرے میں کیوں،شہری کو مودی سرکار سے سوال

کینالوں کا مسئلہ حل ہوچکا، مظاہرے ختم کیے جائیں، شرجیل میمن

بھارت سے کشیدگی، اسحاق ڈار کا برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی سے رابطہ

میری پہچان پاکستان کی کمیٹیوں کے اجلاس ، موجودہ حالات کا جائزہ

Latest from اسلام آباد