شنیرا اکرم فلم منی بیک گارنٹی سے ڈیبیو کریں گی

پاکستانی سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی اب فلموں میں کام کریں گی باغی ٹی وی می رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی اب فلموں میں کام کریں گی انہوں ںے فواد خان کے ساتھ آنے والی فلم منی بیک گارنٹی میں انٹری کی تیاریاں مکمل کرلیں شنیرا اکرم نے اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویرسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں بڑی اسکرین پر ڈیبیو کے حوالے سے لکھا کہ میں پہلی پاکستانی فلم کی شوٹنگ کے دوران کچھ پریشان سی ہو رہی تھی https://www.instagram.com/p/B8fsczRA2OC/?igshid=17dlt299sg2yu انہوں … شنیرا اکرم فلم منی بیک گارنٹی سے ڈیبیو کریں گی پڑھنا جاری رکھیں