‏شراب کے غیر قانونی لائسنس کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے جواب نیب میں جمع

‏شراب کے غیر قانونی لائسنس کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے جواب نیب میں جمع باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی نیب پیشی کا معاملہ ،‏وزیراعلیٰ پنجاب سے پوچھے گئے نیب کے17 سوالات کے جوابات سامنے آ گئے،وزیراعلیٰ پنجاب کے وکیل نے نیب میں جواب جمع کروا دیئے وزیراعلیٰ پنجاب نے نیب کو جواب میں کہا کہ ڈی جی ایکسائزکی لائسنس اجراکی پہلی سمری اختیارنہ ہونےپرواپس بھجوائی ،اکرم اشرف نےلائسنس جاری کرکےدوبارہ سمری سیکریٹریٹ بھجوائی،‏پرنسپل سیکریٹری نےسمری متعلقہ فورم نہ ہونے پر دوبارہ واپس بھجوادی، ایکسائز کےوزیرنےمتعلقہ ہوٹل کودیا گیا شراب … ‏شراب کے غیر قانونی لائسنس کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے جواب نیب میں جمع پڑھنا جاری رکھیں