شرجیل میمن سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل

0
29
sharjeel

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی طبعیت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن این آئی سی وی ڈی حیدرآباد میں منتقل کئے گئے، شرجیل میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا ،شرجیل انعام میمن کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں ،شرجیل میمن کی انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی ہے ،شرجیل میمن کو جلد گھر منتقل کر دیا جائےگا شرجیل انعام میمن کی فیملی بھی اسپتال میں موجود ہے، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران اسپتال میں موجود ہیں، ہسپتال حکام کے مطابق شرجیل میمن کو اگلے 24 گھنٹوں میں گھر منتقل کر دیا جائے گا

شرجیل میمن کی طبیعت ناساز ہونے پر پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول زرداری سمیت دیگر رہنماؤں نے انکی صحتیابی کی دعا کی ہے،

 پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کا کراچی بلدیاتی الیکشن کے بعد رابطہ

شوکت ترین ، تیمور جھگڑا ،محسن لغاری کی پاکستان کے خلاف سازش بے نقاب،آڈیو سامنے آ گئی

فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ

بیانیہ پٹ گیا، عمران خان کا پول کھلنے والا ہے ،آئی ایم ایف ڈیل، انجام کیا ہو گا؟

کراچی کو ایسے فرد کی ضرورت ہے جو اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لیکر چلے۔

، جماعت اسلامی کو چاہیے پیپلزپارٹی کی اکثریت کو مانے

Leave a reply