شہباز شریف کا ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر اظہارافسوس

شہباز شریف کا ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر اظہارافسوس

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف نے ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر اظہارافسوس کیا ہے-

باغی ٹی وی : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹرین حادثے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے،ٹرین ٹریک کی حالت ٹھیک نہ ہونے کی رپورٹ کے باوجود غفلت کیوں برتی گئی؟

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے کہا کہ افسوس موجودہ دور ٹرین کے حادثات کا دور ثابت ہو رہا ہے-

واضح رہے کہ واضح رہے کہ ڈہرکی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے باعث 30 افراد جاں بحق اور درجنوں مسافر زخمی ہوگئے ہیں کراچی، سکھر، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ہیلپ سینٹر قائم کردیئے گئے ہیں سکھر, گھوٹکی, میرپور ماتھیلو کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے پاک فوج،رینجرز،ریسکیو،پولیس اور ضلعی انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں-

جبکہ وزیر ریلوے اعظم خان سواتی بھی وزیر اعظم کی ہدایت پر ہنگامی طور پر بذریعہ ہیلی کاپٹر گھوٹکی روانہ ہو گئے ہیں-

ریتی کے قریب سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس میں تصادم کے باعث 30 افراد جاں بحق اور درجنوں مسافر زخمی

خطرناک ٹرین حادثہ ، سکھر, گھوٹکی, میرپور ماتھیلو کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

وزیراعلیٰ سندھ کا کمشنر سکھرکومسافروں کی عارضی رہائشی اور میتوں کوآبائی علاقےمنتقل کرنےکےانتظام کی ہدایت

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا تحقیقاتی اداروں سے ٹرین حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ

ٹرین حادثے میں 2 ریلوے اور 2 پولیس اہلکار بھی جاں بحق

وزیر اعظم عمران خا ن کا ٹرین حادثے کی تحقیقات کا حکم

صدر مملکت سمیت دیگر حکومتی شخصیات کا ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

ٹرین حادثہ کیسے ہوا ،ٹرین ڈرائیور نے سب بتا دیا

Leave a reply