شہد اور کھجور کی طبی خصوصیات کھجور وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے اس کو خوشی کا پھل کہا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ قدیم زمانے سے ہی اسے بطور میٹھے کے استعمال کرنے کا عام رواج تھا باالخصوص اسے اسلام کی آمد کے بعد اس متبرک شے کی خصوصیات یا ثمرات مزید ابھر کر سامنے آئےروایت ہے کہ ایک صحابی کے سینے میں درد اٹھا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عجوہ کھجور گٹھلی سمیت پیس کر پلانے کی ہدیت فرمائی اس طرح ان صحابی کا دردر دور ہو … شہد اور کھجور کی طبی خصوصیات پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں