شہباز شریف کو گرفتار کرنے کی کوشش نیب گردی نہیں بلکہ دہشتگردی ہے،احسن اقبال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوازشریف کا ہرلفظ،جملہ پارٹی کے ہر کارکن کے لیے اہم ہے، احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کو تباہ کیاگیا،2013 اور18 کے درمیان ملک میں معیشت اچھی تھی،بدگمانی پھیلانے والے شر انگیزی سے کام لے رہے ہیں ،پاکستان کو آج سنگین خطرات کا سامنا ہے، ن لیگ توانائی ،معیشت ،دہشت گردی اور دیگر چیلنجز سے نمٹنے میں کامیاب ہوئی،ا کا کہنا تھا کہ جادو منتر سے پی ٹی آئی اقتدار میں آئی ،اے پی سی کے بعد حکومتی ایوانوں میں … شہباز شریف کو گرفتار کرنے کی کوشش نیب گردی نہیں بلکہ دہشتگردی ہے،احسن اقبال پڑھنا جاری رکھیں