شہباز شریف اچانک کہاں روانہ ہو گئے؟ پارٹی رہنماؤں کی دوڑیں لگ گئیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئے
شہباز شریف سر براہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان سےملاقات کریں گے مولانا فضل الرحمان نے شہبازشریف کو عشائیے کی دعوت دے رکھی ہے،شہباز شریف اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پی ڈی ایم اجلاس میں پہلی بار شریک ہوں گے،شہباز شریف کی رہائی کے بعد پی ڈی ایم کا پہلا سربراہی اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا عید سے قبل پی ڈی ایم سربراہی اجلاس شہباز شریف کی درخواست پر ملتوی کر دیا گیا تھا،شہباز شریف کی کوششوں کے باوجود پیپلزپارٹی اور اے این پی کو پی ڈی ایم میں واپس نہیں لایا جا سکا،
شہباز شریف اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد اور پی ڈی ایم اجلاس سے قبل پارٹی رہنماؤں کے ساتھ بھی اجلاس میں اہم فیصلے کریں گے، شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے چند روز قبل بھی ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد شہباز شریف کی نواز شریف سے بھی بات ہوئی تھی، نواز شریف نے شہباز شریف سے گلوں شکووں کے ساتھ اہم ہدایات بھی دی تھیں
تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام
لندن میں بیٹھ کرنواز شریف نے گھر میں گھس کر مارا،مریم نواز
بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟
ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب
ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ
اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا
مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے
حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کے لئے ایک بار پھر متحرک
شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی
آپ میرے ساتھ چلیں میں دکھاتی ہوں…..مریم نواز نے کس کو دعوت عام دے دی