fbpx

شہباز شریف بیرون ملک جا سکیں گے یا نہیں؟ حکومت نے بتا دیا

شہباز شریف بیرون ملک جا سکیں گے یا نہیں؟ حکومت نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام اب ای سی ایل پر ہے

فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے پٹشن لاہور ہائیکورٹ سے واپس لی،تکنیکی طور پرسپریم کوررٹ میں حکومتی اپیل کی ضرورت ختم ہو جاتی ہے،حکومتی اپیل کا مقصد پہلے ہی پورا ہو چکا ہے

واضح رہے کہ شہباز شریف نے علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی کوشش کی تھی ،عدالت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم اور علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی جس کے بعد حکومت نے انہیں ایئر پورٹ سے ہی واپس بھیج دیا تھا تا ہم شہباز شریف نے حکومت کے اس فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا جس کے بعد آج سماعت کے دوران درخواست واپس لے لی

شہباز شریف نے سپریم کورٹ کو توہین عدالت کی درخواست کی پیروی نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی اٹارنی جنرل نے کہا کہ شہباز شریف کا ٹرائل کرنے والے جج کا لاہور ہائیکورٹ نے تبادلہ کر دیا، وکیل شہباز شریف نے کہا کہ احتساب عدالت کا نیا جج لگانے میں کیا مسئلہ ہے؟ اٹارنی جنرل نے کہا کہ نیا جج تعینات کرنے میں 3 سے 4 ماہ لگتے ہیں شاید شہباز شریف نہیں چاہتے کہ ان کا کیس جلدی نمٹ سکے جج کو جس انداز میں وقت سے پہلے ہٹایا گیا اس پر حکومت کو اعتراض ہے، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ نئے ججز کی تعیناتی کیلئے نام بھجوا دیئے ہیں،جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ کیا حکومت کو نئے ناموں پر اعتراض ہے؟ جس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ نئے ناموں پر اعتراض کے حوالے سے علم نہیں،

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا

مریم کا بیانیہ ختم، شہباز شریف کے پیچھے چل پڑی

مفاہمت یا یوٹرن، شہباز شریف کو عدالت کے بعد حکومت نے بھی ریلیف دے دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.