شہباز شریف عدالت پیش،میں اس کیس کی مزید سماعت نہیں کروں گا،جج نے ایسا کیوں کہا؟

شہباز شریف عدالت پیش،میں اس کیس کی مزید سماعت نہیں کروں گا،جج نے ایسا کیوں کہا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں حمزہ شہباز اور شہباز شریف کے کیسز کی سماعت ہوئی شہباز شریف کو عدالت میں پیش کیا گیا، احتساب عدالت کے کمرہ میں لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کا ہجوم دیکھنے میں آیا، احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے کمرہ عدالت میں بلاجواز ہجوم پر اظہار ناراضگی کیا جج امجد نذیر چودھری نے کہا کہ کرونا کی وجہ سے ابھی حالات بہت برے ہیں، خدانخواستہ کچھ بھی ہو سکتا ہے، عدالت نے پولیس … شہباز شریف عدالت پیش،میں اس کیس کی مزید سماعت نہیں کروں گا،جج نے ایسا کیوں کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں