شہباز شریف خاندان ٹی ٹی اسکینڈل،گرفتار ملزم کا کردار سامنے آ گیا

شہباز شریف خاندان ٹی ٹی اسکینڈل میں گرفتار ملزم پر نیب کے الزامات اور کردار سامنے آگیا نیب رپورٹ کے مطابق ملزم علی احمد خان نے شہباز شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ میں مدد اور اعانت کی،ملزم نے منی لانڈرنگ میں نہ صرف مدد کی بلکہ سہولت کاری بھی کی ملزم علی احمد خان … شہباز شریف خاندان ٹی ٹی اسکینڈل،گرفتار ملزم کا کردار سامنے آ گیا پڑھنا جاری رکھیں