شہباز شریف نواز کو لانے کی بجائے خود بھاگنا چاہتے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

شہباز شریف نواز شریف کو لانے کی بجائے خود بھاگنا چاہتے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہبازشریف کواگراجازت دی گئی توواپس لانا مشکل ہوگا، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کے 5 افراد پہلے سے مفرورہیں اورلندن میں بیٹھے ہیں شہباز شریف کو باہرجانے دینے سے کیس متاثر ہوتا،شہباز شریف نے نواز شریف کو لانے کی بجائے خود بھاگنے کی کوشش کی، شہباز شریف نے ضمانت دی تھی کہ نوازشریف کوواپس لائیں گے،کیس میں تمام ملزمان کے نام پہلے سے … شہباز شریف نواز کو لانے کی بجائے خود بھاگنا چاہتے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں