شہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے، دم درود کرائیں، شیخ رشید

0
30
شہبازشریف-کے-خاندان-میں-وراثت-کی-لڑائی-ہے،-دم-درود-کرائیں،-شیخ-رشید #Baaghi

شہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے، دم درود کرائیں، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دستانے والے ہاتھ پاکستان کونقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سائبرکرائمز بڑھ چکے ہیں،ایک لاکھ شکایات آئی ہیں دورہ نیوزی لینڈ منسوخی میں ملوث عناصر بے نقاب کریں گے ،پاسپورٹ اورشناختی کارڈ کامعاملے پر نظر ثانی کر نے جارہے ہیں، ای پاسپورٹ شروع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے پاسپورٹ ،شناختی کارڈ میں 15نئے سیکیورٹی فیچر لا رہے ہیں،افغانستان سے آنے والو ں کی تعداد جانے والوں سے کم ہے، سازش کےتحت شناختی کارڈ ،پاسپورٹ اور ویکسی نیشن کو بدنام کیا جا رہا ہے ،جعلی ویکسی نیشن سے متعلق نادرا کا کوئی قصور نہیں ،پھر بھی تحقیقات کی ہدایت کی ہے ن لیگ تین دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ن لیگ انتشار اور جوڈو کراٹے سے برباد ہوگی،شہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے، دم درود کرائیں الیکشن کمیشن سے تعلقات ٹھیک ہورہے ہیں الیکشن کمیشن اور حکومت قریب آرہے ہیں جواچھی بات ہے ،الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے انتخابات شفاف ہوں گے ،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ملک میں جوڈوکراٹے کاماحول کم ہو رہا ہے دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، سیکیورٹی فورسز تیار ہیں پاکستان کے لیے سیاست کرنی ہے ،اسلام آباد کو اکھاڑا نہ بنایا جائے ،امن و امان کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں،15 مزید ممالک کو آن آرائیول ویزے کے لیے کابینہ میں بھیج رہے ہیں ضرورت کے تحت کل بعض علاقوں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی،2سال بعد نیا سیاسی ماحول ہوگا،آج جیسے حالات نہیں ہوں گے شہباز شریف کو ضمانت دیتے ہیں

@MumtaazAwan

 پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مذہبی رہنماوں کا ردعمل

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

سانحہ گھوٹکی ، دوماہ گزر گئے، زخمیوں کوانشورنس کی رقم نہ مل سکی ،

پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا

گھبرانے کی کوئی بات نہیں، فوج تعینات اور موبائل سروس بند کرنے کا شیخ رشید نے کیا اعلان

پاکستان کے خلاف وار فیئر قائم کرنے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ،شیخ رشید نے کیا بے نقاب

Leave a reply