شہباز شریف کو دوران تفتیش کس چیز کی پیشکش کی گئی؟ تہلکہ خیز انکشاف

0
22
شہباز شریف کو دوران تفتیش کس چیز کی پیشکش کی گئی؟ تہلکہ خیز انکشاف #Baaghi

شہباز شریف کو دوران تفتیش کس چیز کی پیشکش کی گئی؟ تہلکہ خیز انکشاف

شوگر اسکینڈل کیس ، شہباز شریف سے ایف آئی اے تفتیشی ٹیم کی تفتیش کا معاملہ ،ایف آئی اے نے شہباز شریف کے الزامات مسترد کر دئیے

ایف آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی ٹیم نے شہبازشریف کو صاحب کہہ کر مخاطب کیا اورسوالات کیے، شہباز شریف کو پیشی پرکافی کی پیش کش بھی کی گئی ،ایڈیشنل ڈائریکٹرنے شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر اورمستقبل کا وزیراعظم کہہ کر بھی پکارا، شہباز شریف نے سوالوں کے جوابات دینے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی ،شہباز شریف نے درخواست کی سوالات اور جوابات کو پبلک نہ کیا جائے،

شہبازشریف نے آج الزام لگایا تھا کہ ایف آئی اے تفتیشی ٹیم نے ان سے اچھا سلوک نہیں کیا ,شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ ایف آئی اے تفتیشی ٹیم نے غیر مناسب رویہ رکھا، ایف آئی اے تفتیشی ٹیم نے میرے ساتھ بیہودہ گفتگو کی ایف آئی اے تفتیشی ٹیم کا رویہ مجھ سے برداشت نہ ہوا،میں نے کھڑے ہوکر کہا کہ میرے ساتھ ایسا کیوں کررہے ہو ؟ایف آئی اے افسران اونچی اونچی آواز میں ہنس کر میرا مذاق اڑاتے رہے

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

شہباز شریف یہ کام نہ کریں تو گرفتار کرلیں،عدالت کا ایف آئی اے کو حکم

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بلاول کا حکومتی اہم شخصیت سے رابطہ

گرفتاری کا خوف، شہباز شریف ضمانت کروانے پہنچ گئے

شہباز شریف کی عدالت پیشی، ضمانت بارے عدالت نے سنایا فیصلہ

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں نے شوگر ملز میں اپنی فیملی کے اربوں روپے کا نقصان کیا ،میں نے بیواؤں اور پنجاب کی غریب عوام کی خدمت کی میں نے فیملی کے افراد کی مخالفت کی اور عوام کو سستی چینی دی،میری حکومت آنے سے پہلے 20،20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی تھی ،زراعت اور فیکٹریوں کا کاروبار بند ہوچکا تھا میں نے چین کے ساتھ ملکر سستے بجلی کے گھر لگائے

مجھے "ہراساں” کیا گیا، شہباز شریف نے سنگین الزام عائد کر دیا مگر کس پر

Leave a reply