شہباز شریف کو باہر جانے دیا تو "مک مکا” کا الزام لگ جائے گا،وفاقی وزیر

شہباز شریف کو باہر جانے دیا تو "مک مکا” کا الزام لگ جائے گا،وفاقی وزیر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےملتان کیلئے 30 ارب سے زائدکے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کاسنگ بنیاد بہت بڑا اقدام ہے، موٹروے سے فاصلے سمٹ کر رہ گئے ہیں،موٹروے کی وجہ سے رحیم یارخان کا سفر کم ہو گیا ہے، جنوبی پنجاب کیلئے سرکاری ملازمتوں کے کوٹے کیلئے اسمبلی میں قرارداد پیش کی تھی ،وقت ضرورلگے گا لیکن جنوبی پنجاب … شہباز شریف کو باہر جانے دیا تو "مک مکا” کا الزام لگ جائے گا،وفاقی وزیر پڑھنا جاری رکھیں