شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی

شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھا ہے شہباز شریف نے خط میں کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے ،آئندہ عام انتخابات کے لیے اصلاحات ضروری ہیں،حکومت انتخابی اصلاحاتی ایجنڈ مسلط کر کے آئندہ انتخابات متنازعہ بنا رہی ہے،حکومت کی انتخابی اصلاحات آئین سے متصادم ہیں،حکومت نے متعلقہ فریقین سے کوئی مشاورت نہیں کی،الیکشن کمیشن نے حالیہ الیکشن بلز پر خود سنگین تشویش کا اظہار کیا ،قومی اسمبلی میں ان الیکشن … شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی پڑھنا جاری رکھیں