این اے 249 انتخابات، شہباز شریف نے دیا ووٹرز کے لئے اہم پیغام
این اے 249 انتخابات، شہباز شریف نے دیا ووٹرز کے لئے اہم پیغام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف این اے 249، کراچی کے شہریوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میں کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249، بلدیہ کے غیور عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ آج اپنے گھروں سے قومی جذبے کے ساتھ نکلیں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تو میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے بنیادی مسائل انشاءاللہ لازمی حل ہوں گے۔ مجھے پورا اعتماد اوریقین ہے کہ آپ ماضی کی طرح ایک بار پھر درست فیصلہ کریں گے اور ملک وقوم کو مسائل کے گرداب سے نکالنے میں اپنا عملی کردا رادا کریں گے۔ انشاءاللہ۔ کورونا وبا کے پھیلاو کے پیش نظر اپنا اور اپنے اردگرد دیگر افراد کا خیال رکھیں۔ ماسک پہن کر اپنی جان کی حفاظت کریں اور شیر کو ووٹ ڈال کر اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔ اللہ تعالی آپ سب کا حامی وناصر ہو۔ آمین ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ یہ سیٹ شہباز شریف صاحب نے فیصل واوڈا کو ہرائی تھی اور پھر اسکو جتوایا … این اے 249 انتخابات، شہباز شریف نے دیا ووٹرز کے لئے اہم پیغام پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں